مندرجات کا رخ کریں

دنیا کے بہترین قابل سکونت شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عالمی بہترین قابل سکونت شہر (World's most livable cities) ایک فہرست ہے جس کی درجہ بندی سہولیات زندگی پر مشتمل ہے۔

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ درجہ بندی اور جائزہ

[ترمیم]
ملبورن
اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ درجہ بندی اور جائزہ 2013
شہر ملک مجموعی درجہ بندی[1]
1 ملبورن  آسٹریلیا 97.5
2 ویانا  آسٹریا 97.4
3 وینکوور  کینیڈا 97.3
4 ٹورانٹو  کینیڈا 97.2
5 کیلگری  کینیڈا 96.6
6 ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 96.6
7 سڈنی  آسٹریلیا 96.1
8 ہلسنکی  فن لینڈ 96.0
9 پرتھ  آسٹریلیا 95.9
10 آکلینڈ  نیوزی لینڈ 95.7

مرسر کیفیت حیات جائزہ

[ترمیم]
ویانا
مرسر کیفیت حیات جائزہ 2012[2]
شہر ملک
1 ویانا  آسٹریا
2 زیورخ  سویٹزرلینڈ
3 آکلینڈ  نیوزی لینڈ
4 میونخ  جرمنی
5 وینکوور  کینیڈا
6 دوسلدورف  جرمنی
7 فرینکفرٹ  جرمنی
8 جنیوا  سویٹزرلینڈ
9 کوپن ہیگن  ڈنمارک
10 برن  سویٹزرلینڈ
سڈنی  آسٹریلیا

مونومکل مشعر بہترین قابل سکونت شہر

[ترمیم]
کوپن ہیگن
مونومکل کیفیت حیات جائزہ 2013[3]
شہر ملک
1 کوپن ہیگن  ڈنمارک
2 ملبورن  آسٹریلیا
3 ہلسنکی  فن لینڈ
4 ٹوکیو  جاپان
5 ویانا  آسٹریا
6 زیورخ  سویٹزرلینڈ
7 اسٹاک ہوم  سویڈن
8 میونخ  جرمنی
9 سڈنی  آسٹریلیا
10 آکلینڈ  نیوزی لینڈ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Global Liveability Ranking and Report August 2013
  2. Mercer | Quality of Living Ranking 2017
  3. "Quality of Life Survey 2013 - Film | Monocle"۔ 2013-10-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-23

مزید دیکھیے

[ترمیم]